• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں سرسبز و شاداب پاکستان منصوبے کیلئے فنڈز رکھنے کی تجویز

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) آئندہ مالی سال دوہزار چھبیس،ستائیس کے بجٹ میں سرسبز و شاداب پاکستان منصوبے کے لیے فنڈز رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

بجٹ میں اپ اسکلیلنگ آف گرین پاکستان پروگرام کے لیے 2 ارب 49 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، اس منصوبے کی مجموعی لاگت 122 ارب 15 کروڑ روپے ہے-

اہم خبریں سے مزید