• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

SIFC؛ ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )آئندہ مالی سال دوہزارچھبیس،ستائیس کےوفاقی بجٹ میں اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل ڈویژن کےترقیاتی منصوبوں کےلیےایک ارب روپے مختص کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے.بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال ایس آئی ایف سی ڈویژن کے تحت بجٹ میں انویسٹ پاکستان منصوبے کے لیے 53 کروڑ 90 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز ہے۔

اہم خبریں سے مزید