• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجارتی خسارے میں 39 فیصد کمی معیشت کو بڑا سہارا ملا، مشیر وزیرِ خزانہ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) پاکستان کی معیشت کے لیے مئی  انتہائی حوصلہ افزا معاشی اشاریے لے کر آیا ہے، جہاں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی تجارتی خسارے میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے مطابق مئی کے مہینے کے دوران پاکستان کی برآمدات میں 10 فیصد اضافہ ہوا جبکہ درآمدات میں 22 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید