• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے نیتن یاہو کے بارے میں قابل اعتراض اور نا شائستہ ریمارکس

اسلام آباد (فاروق اقدس/خصوصی رپورٹ) ٹرمپ کے نیتن یاہو کے بارے میں قابل اعتراض اور نا شائستہ ریمارکس ،ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت کے آغاز کے بعد نیتن یاہو کے ساتھ یہ پہلی بدترین کال تھی ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن یاہو سے فون پر انتہائی سخت الفاظ میں گفتگو جسے ڈانٹ ڈپٹ اشتعال انگیز اور گالیاں دیے جانے کے حوالے سے رپورٹ کیا گیا ہے دنیا بھر کے میڈیا میں نمایاں ہوئے ہے  تاہم یہ تفصیلات آنے کے چند گھنٹوں بعد ہی ایران امریکہ جنگ اور مشرق وسطی کی صورتحال کے تناظر میں جس کو مبصرین اور متاثرین نیتن یاہو کی ایما پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کاروائی قرار دیتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید