• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیاض حسن سجاد کی یاد میں سیمینار آج ہوگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ اور فیاض حسن سجاد ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بزرگ صحافی ،سابق چیف رپورٹر روزنامہ جنگ کوئٹہ،مصنف و تحریک ختم نبوت کے رہنما حاجی فیاض حسن سجاد کی برسی کی مناسبت سے سیمنار بیاد فیاض حسن سجاد آج 4 بجے خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ میں منعقد ہوگا جس میں مذہبی سیاسی سماجی قبائلی شخصیات و صحافی برادری شرکت کرے گی۔
کوئٹہ سے مزید