• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بجٹ کاروبار دوست، زرعی معیشت کی ترقی ترجیح دی جائے، شیخ امتیاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پاکستان ایگریکلچر اینڈ ہارٹیکلچر فورم کے صدر شیخ امتیاز حسین نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کو تجاویز پر مشتمل خط ارسال کیا جس میں انہوں نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وفاقی بجٹ کاروبار دوست، زراعتی معیشت کی ترقی اور برآمدات کو ترجیح دی جائے،انہوں نے کہا کہ پاکستان ایگریکلچر اینڈ ہارٹیکلچر فورم نے وفاقی بجٹ کے لیے ایک جامع اصلاحاتی پیکج پیش کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید