کراچی (نیوز ڈیسک) کاروباری دباؤ کے بعد ٹرمپ انتظامیہ گرین کارڈ پالیسی پر نرم پڑ گئی۔نئی پالیسی پر ٹیکنالوجی اور AI کمپنیوں کا اعتراض،غیر ملکی درخواست گزاروں کو وطن واپس بھیجنے کی شرط متنازع بنی۔کاروباری حلقوں نے افرادی قوت متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا۔