کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات دنیا کی سرفہرست جائیداد سرمایہ کاری مقام قرار، عالمی سروے میں امریکا اور برطانیہ کو پیچھے چھوڑ دیا، 56 فیصد سرمایہ کاروں نے اماراتی مارکیٹ میں دلچسپی ظاہر کی۔بھارتی، سعودی اور مصری افراد کی بھرپور توجہ،استحکام اور سیکورٹی وجوہ،بڑے بنیادی ڈھانچہ منصوبوں نے اعتماد بڑھایا۔