• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران سے ممکنہ جوہری معاہدے کی تیاری ٹرمپ کے ایلچیوں کی خفیہ مشاورت

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران سے ممکنہ جوہری معاہدے کی تیاری، ٹرمپ کے ایلچیوں کی خفیہ مشاورت، وٹکوف اور کشنر کا ٹینیسی جوہری مرکز کا دورہ، ایران جنگ خاتمے اور جوہری مذاکرات کیلئے مفاہمتی یادداشت زیر غور، امریکا نے 100 ماہرین کی ٹیم تیار کر لی، یورینیم ذخائر اور افزودگی محدود کرنے کے منصوبے پر کام کریگی۔

اہم خبریں سے مزید