• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آٹا مہنگا، 20 کلو تھیلے کی قیمت 2800 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) ملک میں آٹا مزید مہنگا ،20 کلوتھیلےکی قیمت 2800روپے تک پہنچ گئی ،کراچی میں سب سے مہنگا ، شہری 20 کلو کا تھیلا 2800 خریدنے پر مجبور، پشاور میں 2750 ،اسلام آباد میں 2733 روپے، راولپنڈی میں 2707 ، کوئٹہ اور بنوں میں 2700 اورحیدر آباد میں 20 کلو تھیلے کی قیمت 2600 روپے ہے ۔ ادارہ شماریات کی دستا ویز کے مطا بق ملک میں آٹے کے20 کلوتھیلےکی زیادہ سےزیادہ قیمت 2800روپے تک پہنچ گئی،کراچی میں آٹےکے 20کلو تھیلے کیقیمت 2800 روپے ، پشاور میں 2750 روپے ، اسلام آباد میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2733 روپے تک ہے۔

اہم خبریں سے مزید