• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ حکومت کا مبینہ منصوبہ، 27 لاکھ زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کی تجویز

کراچی (رفیق مانگٹ) ٹرمپ حکومت کا مبینہ منصوبہ، 27 لاکھ زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کی تجویز سامنے آگئی۔ امریکہ میں مہاجرین کو نکالنے کیلئے شہریوں کو مردہ ظاہر کرنیکا منصوبہ، سینیٹ کمیٹیوں میں جمع رپورٹ میں انکشاف، منصوبہ ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی کے تحت تیار کیا گیا تھا، جس کی قیادت ایلون مسک کر رہے تھے۔ سوشل سیکورٹی ایڈمنسٹریشن نے دعوے رد کر دیے، ہوم لینڈ سیکورٹی نے معلومات کے تبادلے کو قومی سلامتی سے جوڑ دیا۔

اہم خبریں سے مزید