• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(جنگ رپورٹر) جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11جون کو طلب کرلیا گیا ،ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیف جسٹس پاکستان کریں گے جس میں مجوزہ قواعد و ضوابط کی منظوری کا معاملہ زیر غور آئے گا،یاد رہے کہ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں پانچ رکنی رولز میکنگ کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جو اپنی سفارشات اور تجاویز مرتب کر چکی ہے۔
اہم خبریں سے مزید