• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں مالی سال اقتصادی شرح نمو 3.7 فیصد، اقتصادی سروے 9 جون کو جاری ہوگا

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) رواں مالی سال اقتصادی شرح نمو 3.7فیصد رہی ،صنعتی شعبے کی ترقی کی شرح 3.5فیصد، زراعت2. 9فیصد اور خدمات کے شعبے کی 4.1فیصد ترقی کی شرح رہی، روا ں مالی سال کے معاشی اعداد وشمار پر مشتمل اقتصادی سروے 9جون کو  جاری کیا یاجائے گا، وفاقی وزیر خزانہ سینٹر اورنگزیب اقتصادی سروے رپورٹ کا اجراء کریں گے ،، رواں مالی سال کے اقتصادی جائزہ سروے رپورٹ کے خدوخال کے مطابق  افراطِ زر جولائی تا اپریل کے دوران 6.2 فیصد تک پہنچ گئی۔

اہم خبریں سے مزید