• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے ایرانی فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردئیے، ورلڈ کپ میں شرکت کی راہ ہموار

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا نے ایرانی فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردئیے۔ ورلڈ کپ میں شرکت کی راہ ہموار، وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے ایرانی ٹیم اب اپنے گروپ مرحلے کے میچز امریکی شہروں لاس اینجلس اور سیئیٹل میں کھیل سکے گی۔
اہم خبریں سے مزید