• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کو وفاق کے تحت لانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے، احسن اقبال

کراچی (ٹی وی رپورٹ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے تحت لانے کی تجویز حکومتی سطح پر زیر غور نہیں ہے  سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ میں ان میں سے نہیں جنکی ضمانت ہوجائے یا اشتہاری ہو اور اسلام آباد میں پولیس بھی نہ پکڑے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا کہ تقریباً پینتیس لاکھ دکاندار ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام’’نیا پاکستان‘‘ میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کررہے تھے۔
اہم خبریں سے مزید