• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چور علاقہ مکینوں کے ہتھے چڑھ گیا ،درگت کے بعد حوالہ پولیس

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پیرا غائب سٹیشن کے قریب چور علاقہ مکینوں کے ہتھے چڑھ گیا درگت کے بعد حوالہ پولیس کردیا ۔سیتل ماڑی پولیس کو اقبال نے اطلاع دی کہ علاقہ مکینوں نے چوری کرتے ہوئے چور کر پکڑ لیا ۔اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور مکینوں کے ہاتھوں پکڑے جانے والے چور جس کی خوب درگت بنائی ہوئی تھی کو اپنی تحویل میں لیکر تھانہ حوالات میں پابند سلاسل کردیا ۔
ملتان سے مزید