• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح اسپتال، ایئرکنڈیشنر کے ڈکٹ میں آگ لگنے سے دھواں بھر گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کراچی کے وارڈ نمبر 5میں ہفتے کو ایئرکنڈیشنر کے ڈکٹ میں آگ لگنے سے وارڈ دھوئیں سے بھر گیا، جس کے باعث مریضوں اور تیمارداروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھواں زیادہ ہونے پر مریضوں کو احتیاطی طور پر وارڈ سے باہر منتقل کرنا پڑا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید