• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ کی تحقیقات کامطالبہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی خواتین بلوچستان کی ناظمہ شازیہ عبداللہ نے کہا ہے کہ سول اسپتال کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر دوران ڈیوٹی تیزاب پھینکنے کا واقعہ دل دہلا دینے والا اور معاشرتی اقدار کے لیے سنگین چیلنج ہے ایسے افسوسناک واقعات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں خواتین ، بالخصوص پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انجام دینے والی خواتین کس قدر عدم تحفظ کا شکار ہیں انہوں نے حکامِ بالا سے مطالبہ کیا کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کو یقینی بنایا جائے۔
کوئٹہ سے مزید