کراچی( افضل ندیم ڈوگر)24گھنٹے میں ملک بھر سے433پروازیں آپریٹ 68منسوخ کی گئیں جبکہ 36میں ایک سے 10گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ کراچی 129 لاہور 104 اسلام اباد 126 کوئٹہ 8 پشاور 18 سیالکوٹ 17 ملتان 23 فیصل اباد 8 پروازیں اپریٹ کی گئیں۔ کراچی 22 لاہور 22 اسلام اباد 8 پروازوں منسوخ کی گئیں جبکہ کراچی 4 لاہور 17 اسلام اباد 14 کوئٹہ 3 پشاور 2 پروازوں میں 1 سے 10 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ لاہور مشہد کی پروازوں کی امد روانگی میں 10، 10 گھنٹے تاخیر ہوئی۔