• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی سیکٹر5C/1 میں گھرمیں کام کے دوران چھت سے گرکر 55سالہ مزدور عاشق ولد شریف جاں بحق ہوگیا۔