کراچی (اسٹاف رپورٹر)موسیٰ کالونی میں شادی کی تقریب میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 17سالہ شیراز ولد اصغر جاں بحق اور 26سالہ عمرخان ولد محمد خان زخمی ہوگیا۔