• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم یوتھ فورم کے رکن محب کاظمی کے والد سید سعید حیدر کاظمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔