• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کی بہاولپور کے مقامی صحافی پر قاتلانہ حملے کی مذمت

ملتان (سٹاف رپورٹر) معاون خصوصی آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن شیخ صلاح الدیناور ممبر فیڈریشن مالک عرفان اتیرا نے کہا ہے کہ بہاولپور میں مقامی صحافی پر قاتلانہ حملہ آزادی صحافت پر حملہ اور ملزمان کا سرعام تشدد کرنا انتظامیہ کی کمزوری ہے، اگر ملزمان کو فوری طور پر گرفتار نہ کیا گیا تو جنوبی پنجاب بھر کی صحافی تنظیمیں اور اخبار فروش تنظیمیں اپنے اپنے ضلعے میں بھرپور احتجاج کریں گی، ہم صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور صحافی زاہد اویسی کو تمام تر طبی سہولتیںفراہم کی جائیں۔
ملتان سے مزید