• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5رکنی بین الصوبائی کار لفٹر گینگ گرفتار، 3مسروقہ کاریں برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) 5رکنی بین الصوبائی کار لفٹر گینگ کوگرفتار کرکے 3مسروقہ کاریں برآمد کر لی گئیں، ملزمان گاڑیاں چوری کر کے خیبر پختون خوا لے جا کر فروخت کرتے تھے۔
اسلام آباد سے مزید