• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سریاب روڈ پر مسلح افراد نے ایک شخص سے موٹرسائیکل چھین لیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سریاب روڈ کلی تاج محمد لنک بادینی روڈ پر گذشتہ رات تین مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ کے زور پر ایک شخص سے موٹرسائیکل چھین لیا اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔
کوئٹہ سے مزید