ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار ) نصیرآباد ڈویژن میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ شدید گرمی وگرم ہوا ئیں چلنے سے معمولات زندگی بری متاثر شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے جبکہ اہم شاہراہیں ویرانی کا منظر پیش کرنے لگیں تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد الی ڈیرہ اللہ یار جھل مگسی اوستہ محمد کچھی اور صحبت پور کے گردونواح علاقوں میں قیامت خیز گرمی کی شدت بد دستوار برقرار شدید گرمی کے باعث نظام زندگی بری طر ح شدید گرمی میں شہریوں کا برا حال کردیا کاروباری مراکز ٹھپ ہو کررہ گئے ہیں۔