• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ سے آنیوالا شہری کو وردی پہنے ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بی ایریا میں بیرون ملک سے آئے شہری اور اسکے کزن کو کار سوار مسلح ملزمان لوٹ لیا،تفصیلات کے مطابق جوہر آباد تھانہ کی حدود فیڈرل بی ایریا بلاک 14 رضوان پارک کے قریب کار سوار ملزمان نے پیر کو یو کے سے آنے والے شہری اور اس کے کزن کو لوٹ لیا جو کہ نارتھ ناظم آباد جا رہے تھے ، جوہر آباد پولیس نے بیرون ملک سے آنے والے شہری علی شاہ کے کزن طلحہٰ کی مدعیت میں واردات کا مقدمہ درج کرلیا۔

ملک بھر سے سے مزید