• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندر زندگی، معیشت اور ماحولیاتی توازن کا بنیادی ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ سمندر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سمندر زندگی، معیشت اور ماحولیاتی توازن کا بنیادی ذریعہ ہیں۔ عوام ساحلوں اور سمندری ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ سندھ کا ساحل اور سمندر ہماری قدرتی وراثت ہیں اور ان کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

ملک بھر سے سے مزید