اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) چیئرمین ایف بی آر 12 جون بروز جمعہ بعد نماز مغرب بورڈ کے آڈیٹوریم میں فنانس بل 2026 کا اجرا کرینگے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین راشد محمود لنگڑیال خود یا اپنے نامزد ممبران بورڈ کے ساتھ مالیاتی بل 2026 میڈیا کانفرنس میں جاری کرینگے اور سینئر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دینگے۔