• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب پھینکنے کے خلاف کراچی میں ڈاکٹرز کا احتجاج، ملزمان کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کی ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے جناح اسپتال کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں ڈاکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے ڈاکٹر ماہ نور سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ مظاہرین نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ڈاکٹرز کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کے خلاف نعرے بازی کی۔
ملک بھر سے سے مزید