• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ کار لفٹر گینگ کا اہم کارندہ گرفتار، چوری شدہ 2 گاڑیاں برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے مبینہ کا ر لفٹر گینگ کا اہم کارند ے محمد اسماعیل کو گرفتار کرکے دو چوری شدہ گاڑیاں اور اسلحہ برآمدکرلیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید