• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیو نیٹالوجی کورنگی میں 22 جدید وینٹی لیٹرز کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اٹلی کے قونصل جنرل فیبریزیو بیلی نے سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹالوجی کورنگی کا دورہ اور 22 جدید وینٹی لیٹرز کا افتتاح کیا، جن سے اسپتال میں انتہائی نگہداشت کی سہولیات اور جان بچانے والی طبی خدمات کی استعداد میں نمایاں اضافہ ہوگا، گفتگو میں طبی ماہرین کے تبادلوں، استعداد کار میں اضافے اور صحت کے شعبے میں مشترکہ اقدامات کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید