• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے 9 سالہ گمشدہ بچہ والدہ کے حوالے کر دیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گمشدہ بچہ والدہ سے ملوا دیا گیا 9 سالہ عبدالرحمن ولد عبداللہ کو کچھ روز قبل لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی کاوش سے پنجاب سیف سٹی اور روشنی ہیلپ لائن کے تعاون سے بچے کے والدین کو بستی دورانہ ننگانہ متی تل روڈ ملتان سے تلاش کیا گیا گمشدہ بچے کو اسکی والدہ شمائلہ بی بی کے حوالے کیا گیا۔
ملتان سے مزید