• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل جوریسپروٹینس کے موضوع پر لیکچر

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام بار ووکیشنل کورس کے سلسلہ میں میڈیکل جوریسپروٹینس کے موضوع پرسید بدر رضا گیلانی نے لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ کامیاب فوجداری وکیل بننے کے لئے اس کا پڑھنا اور جاننا بہت ضروری ہے مرڈر کیس میں کامیابی کے لئے میڈیکل معلوماتی کتابوں سے استفادہ کرنا ضروری ہے۔
ملتان سے مزید