کراچی ( اسٹاف رپورٹر )زمان ٹاؤن پولیس منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ شاہ جہاں زوجہ ابو الحاشم کو گرفتار کرکے 125 گرام آئس،نقد رقم 90 ہزار روپے،دو موبائل فونز اور تین تولہ سونا برآمد کرلیا ۔