کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ کا خفیہ مشن کا انکشاف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہرمز سے 100 ملین بیرل تیل اور 200جہازگزارے، آبنائے ہرمز پر ایران نہیں، امریکہ کا کنٹرول ہے، خفیہ تیل بردار نقل و حمل سے قیمتوں میں اضافے کو روکا گیا۔ ایران کی فوج شکست کھا چکی ہے اور ان کی معیشت تباہ ہو چکی ہے، تہران کے لیے اب کھیل ختم ہو چکا ہے۔