• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجھے مہنگائی سے محبت ہے، امریکا میں قیمتیں بڑھنے پر ٹرمپ کا بیان

واشنگٹن( جنگ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان اعداد و شمار کو بظاہر خوش آئند قرار دیا جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکا میں مہنگائی میں 4 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ مہنگائی کو "پسند" کرتے ہیں،انہیں مہنگائی سے محبت ہے اور انہوں نے اپنے اس یقین کو دہرایا کہ جیسے ہی ایران جنگ ختم ہوگی، قیمتیں گر جائیں گی۔

اہم خبریں سے مزید