• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

UAE، سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانی بیدخل

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں ایران امریکا جنگ کے دوران وہاں کے سوشل میڈیا کے حوالے سے قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں کو واپس وطن بھیجا گیا ہے،انکی جائیداد بھی ورثا کے حوالے کی جارہی ہے،اگر کسی کو اس میں کوئی دشواری ہے تو آگاہ کرے ،وزارت خارجہ اس میں معاونت کریگی، یورپ میں قیدپاکستانیوں کی قانونی مدد کی جارہی ہے، انسانی اسمگلنگ پر 100 ایف آئی اے اہلکار نوکری سے فارغ کیے جاچکے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید