• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انمول عرف پنکی کے دو خواتین سمیت 7 قریبی ساتھیوں کے نام سامنے آگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوکین کوئن انمول عرف پنکی کے دو خواتین سمیت 7 قریبی ساتھیوں کے نام سامنے آگئے ۔ پولیس نے انمول عرف پنکی کے 7 سہولت کاروں کو مفرور قرار دے دیا، مفرور ملزمان میں فیاض، عاقب، حمزہ، اعزاز، زید اور دو خواتین صابرہ، اینا شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید