اسلام آباد ( فاروق اقدس )ایران کے اردن، بحرین اور کویت پر حملے پاکستان کی جانب سے تحمل کی اپیل ،نئی فوجی کشیدگی سے بین الاقوامی سطح پر مہینوں سے جاری امن کی کوششوں کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے ،امریکہ اور ایران کے درمیان نئی کشیدگی کے بعد پاکستان نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور سفارت کاری کو موقع دیں ۔