• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دفاعی بجٹ وفاق کی ذمہ داری، وہ صوبوں پر نہ ڈالے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بجٹ کا معاملہ سیاسی نہیں بلکہ ایک آئینی اور اہم ایشو ہے، دفاعی بجٹ پوراکرنا وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، وہ اسے پورا کرے، وفاقی حکومت اپنی ذمہ داری صوبوں پر نہ ڈالے، حکومت نے ایف بی آر کو ناکام کیا کہ وہ اصلاحات نہ لاسکے۔

اہم خبریں سے مزید