• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی کارروائی پیپر لیس کرنے کیلئے اراکین کو آئی پیڈز فراہم کردیے گئے

اسلام آ باد (رانا غلام قادر)قومی اسمبلی کی کارروائی پیپر لیس کرنے کیلئے اراکین کو آئی پیڈز فراہم کردیے گئے تاہم بدھ کے روز وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور گوہر خان سمیت کئی ارکان نے شکایت کی کہ آئی پیڈ کھل نہیں رہے ۔ 

اہم خبریں سے مزید