• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان تبدیل؛ پنجاب حکومت میں تعینات

اسلام آباد( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کو تبدیل کرکے پنجاب حکومت میں تعینات کردیا ہے۔ ڈاکٹر ساجد محمود چوہان پاکستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے گر یڈ21کے افسر ہیں۔

اہم خبریں سے مزید