• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی کے قریب تاجر کو لوٹ کر ملزمان فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان اسلحہ کے زور پر موبائل فونز کے تاجر سےلاکھوں روپے مالیت کا موبائل فون کارٹن چھین کر فرار ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید