• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

IMF اسٹیشنری اور سولر پینلز پر ٹیکس میں مجوزہ اضافہ نہ کرنے پر رضامند

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) آئی ایم ایف نے سولر پینلز اور سٹیشنری کی مصنوعات پرٹیکس میں مجوزہ اضافہ واپس لینے پر رضامندی ظاہر کر دی جبکہ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان رئیل سٹیٹ سیکٹر کے لیے مجوزہ ٹیکس رعایتوں پر مذاکرات جاری ہیں ، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں سےآئی ایم ایف سٹیشنری اور سولر پینلز پر ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے پر راضی ہو گیا ، اس پیش رفت کو آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی تیاری کے دوران عوامی مفادات کے تحفظ کے لیے حکومت کی کوششوں کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید