کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور دائیں بازو میں بھی عدم حمایت، عوام کی اکثریت مستقبل کے وزرائے اعظم کے لیے مدت کی حد کے حق میں ہے۔ ٹرمپ نے کہا یہ ایک کھلا سوال ہے کہ آیا اسرائیلی وزیرِاعظم اپنی سیاسی زندگی جاری رکھنا چاہتے ہیں یا نہیں۔