• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مئی میں 4.3 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصول، وزیر اعظم کا خیر مقدم

کراچی ،اسلام آباد( اسٹاف رپورٹر، نیو ز رپورٹر) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم وطن بھیجیں،اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں 4.3 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصول ہوئیں جوکہ گزشتہ ماہ کی نسبت 20.2، اور سالانہ بنیادوں پر 15.4 فیصد زیادہ ہیں ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مئی 2026 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ چاراعشاریہ تین ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجنے پر اظہار اطمینان کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید