ملتان ( سٹاف رپورٹر )سکیورٹی اداروں نے افغان باشندے کو گرفتار کرلیا حوالہ پولیس ۔6 نمبر چونگی نجی پلازہ کےقریب سکیورٹی اداروں نے مشکوک شخص کو روکا جس نے جانچ پڑتال کرنے پر افغان باشندہ نکلا جس کی شناخت محمد امین سے ہوئی جو قابل افغانستان کا رہائشی تھا ، سکیورٹی اداروں نے گرفتار افغان باشندے کی مزید تحقیقات کی گئی تو باشندہ بیانی ہوا کہ کوٹلہ تولہ خاں میں کرایہ کے مکان میں رہائش پذیر ظفر کے پاس دیگر افغان باشندوں نے رہائش اختیار کی ہوئی ہے سکیورٹی اداروں نے گرفتار افغان باشندے کو گلگشت پولیس کے حوالے کردیا اور کوٹلہ تولہ خاں میں کرایہ کا مکان حاصل کرکے رہائش اختیار کرنے والے افغان شندے ظفر اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا ۔