• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادریس عالم بنگش ڈی ایس پی( اے وی سی سی) سی آئی اے کراچی تعینات

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایک حکمنامے کے تحت حال ہی میں ترقی پانے والے گریڈ 17 کے افسر ڈی ایس پی ادریس عالم بنگش کو ڈی ایس پی اینٹی وائلنٹ کرائم سیل ( اے وی سی سی ) سی آئی اے کراچی تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید