اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت کاپار لیمنٹرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ ،وفاقی بجٹ 2026۔27 میں آئندہ مالی سال کاوفاقی ترقیاتی بجٹ 1126 ارب سے کم کرکے ایک ہزار ارب روپےکرنے کے اثرات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطا بق آئندہ مالی سال کے لیے پارلیمنٹرینزکا ترقیاتی بجٹ 63 ارب روپےتجویز ہے ۔